This page is all about Search Engine Optimization in Urdu language. Learn S.E.O in Urdu your own language. Search Engine Optimization is very important for all webmasters.
کسی بھی ویب سائٹ کی شہرت کا اندازہ اس کی ٹریفک سے لگایاجاتاھے۔ سائٹ پر ٹریفک جس قدر ذیادہ ھوتی ھے سائٹ سے آمدنی کے ذرائع بھی اسی قدر ذیادہ اور آسان ھوتے ھیں۔ اس صفحہ میں ھم آپ کو قدم بقدم بتائیں گے کہ کس طرح ایک برانڈ نیو وبسائٹ پر معیاری ٹریفک حاصل کیا جاسکتاھے۔ ھماری کوشش ھے کہ ھم آپ کو ٹریفک کے حصول کے لئے پرانے اور کامیاب طریقوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے انوکھے اور جدید طریقے بھی آپکے خدمت میں پیش کر یں جو ھم نے مختلف تجربات اور تحقیق کے بعد حاصل کئے ھیں۔ تاہم ان ٹپس پر عمل کرنے سے پہلے یہ بات ذھن میں بٹھالیں کہ آپ کی ویب سئٹ صرف ایکسائٹ نہیں بلکہ ایک مکمل بزنس ھے۔ ہاںاگر آپ یہ کام محض فلاح کیلئے کر رھے ہیں یہ الگ بات ھے۔ لیکن اگر آپ اس کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو سنجیدہ ھونا پڑےگا۔ یہ صفحہ ان لوگوں کیلئے لکھا گیا ھے جو اپنے سائٹ کیلئے واقعی سنجیدہ ھے اور نہ صرف لوگوں تک اچھا مواد پہنچانا چاھتے ھیں بلکہ اپنے اخراجات بھی پورے کرنا چاھتے ھیں اور جانتے ھیں کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ ھے تو وہ ھے انتھک محنت۔ تو چلیں پہلے سبق کا آغاز کرتے ھیں۔
(1) Search Engine Optimization (سرچ انجن آپٹمائزیشن)
انٹر نیٹ سے معلومات اور ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے انٹر نیٹ صارفین کیلئے سرچ انجنز ایک بہت بڑا ذریعہ ھے۔ صارف نہ تو ہر موضوع پر ویب ایڈرس جانتا ھے اور اگر جانتابھی ھے تو ذیادہ دیر یاد نہیں رکھ پاتا ایسی صورت میں سرچ انجنز ہی وہ واحد ذریعہ ھوتے ھیں کن کے ذریعے صارف اپنی مطلوبہ معلومات تک رسائی حاصل کرتا ھے۔ ویب سائٹ میں ٹریفک جنریٹ کرنے میں سرچ انجنز کا کردار انتہائی اھم ھے۔ بیشتر سائیٹس پر ٹریفک انہیں سرچ انجنز کی بدولت آتی ھے۔ بعد میں دیگر ذرائع کی باری آتی ھے۔ ان سرچ انجنز میں گوگل، یاھو، ایم اس این وغیرہ مشہور ھیں جن میں شمولیت وے آپ کی سائیٹ کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیفک ملتی ھے۔ اس لیئے یہ انہائی ضروری ھے کہ آپ اپنی سائیٹ کو سرچ انجن فرینڈلی بنائیں۔ سرچ انجنز میں شمولیت سے قبل چند باتوں کو ذہین میں رکھنا ضروری ھے جن تقاط پرغور کرنا ضروری ھے ان کی تفصیل درج ذیل ھے۔
(Importance of Meta Tags in S.E.O)
سرچ انجنز میں میٹا ٹیگ کی اہمیت ۔ عام طور پر صارف کیونکہ ویب سائیٹ کے طویل ترین ایڈریس کو یاد نہیں رکھ پاتا یا پھر ان کا واسطہ مختلف اقسام کی سائیٹس سے نہیں پڑا ھوتا اس لیئےوہ اپنی مطلوبہ معلومات یا ویب سائیٹ تلاش کرنے کیلئے سرچ انجنز کا استعمال کرتے ھیں۔ جیسے ہی صارف اپنی معلومات سرچ انجن کی سرچ بار میں لکھ کر انٹر کا بٹن دباتا ھے سرچ انجن اپنی ڈیٹا بیس میں موجود ویب سائیٹ کے ٹائیٹل اور ٹیگز میں موجود معلومات چیک کرتا ھ جو ویب ماسٹر نے میٹا ٹیگز میں درج کی ھوتی ھے اس کع بعد جیسے ہی کسی ویب سائیٹ کے میٹا ٹیگز میں موجود ویب سائیٹ کی معلومات صارف کی مطلوبہ معلومات سے میچ کرتی ھیں سرچ انجن اس ویب سائیٹ کا
لنک فوراً ظاھر ھونے والے نتائیج میں شامل کر دیتا ھے۔
Read more Click Here